اعمال 1:8
اعمال 1:8 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور ساؤُؔل اُس کے قتل پر راضی تھا۔ اُسی دِن اُس کلِیسیا پر جو یروشلِیم میں تھی بڑا ظُلم برپا ہُؤا اور رسُولوں کے سِوا سب لوگ یہُودِیہ اور سامریہ کی اطراف میں پراگندہ ہو گئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اعمال 8