اعمال 25:3
اعمال 25:3 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تُم نبیوں کی اَولاد ہو اَورجو عہد خُدا نے ہمارے آباؤاَجداد سے باندھا تھا اُس میں تُم سَب شریک ہو۔ خُدا نے حضرت اَبراہامؔ سے فرمایا، ’میں تیری اَولاد کے ذریعہ زمین کی تمام غَیریہُودیوں کو برکت دُوں گا۔‘
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اعمال 3