اعمال 46:2-47
اعمال 46:2-47 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
وہ ہر روز ایک دل ہوکر بیت المُقدّس کے صحن میں جمع ہوتے تھے۔ اَپنے گھروں میں روٹی توڑتے تھے اَور اِکٹھّے ہوکر خُوشی اَور صَاف دِلی سے کھانا کھاتے تھے۔ وہ خُدا کی تمجید کرتے تھے اَور سَب لوگوں کی نظر میں مقبُول تھے۔ اَور خُداوؔند نَجات پانے وَالوں کی تعداد میں روز بروز اِضافہ کرتے رہتے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اعمال 2اعمال 46:2-47 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
روزانہ وہ یک دلی سے بیت المُقدّس میں جمع ہوتے رہے۔ ساتھ ساتھ وہ مسیح کی یاد میں اپنے گھروں میں روٹی توڑتے، بڑی خوشی اور سادگی سے رفاقتی کھانا کھاتے اور اللہ کی تمجید کرتے رہے۔ اُس وقت وہ تمام لوگوں کے منظورِ نظر تھے۔ اور خداوند روز بہ روز جماعت میں نجات یافتہ لوگوں کا اضافہ کرتا رہا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اعمال 2