اعمال 25:15-26
اعمال 25:15-26 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اِس لیٔے ہم نے مِل کر مُناسب جانا کہ یہاں سے دو آدمیوں کو چُن کر اَپنے عزیزوں پَولُسؔ اَور بَرنباسؔ کے ہمراہ تمہارے پاس بھیجا جائے۔ یہ اَیسے آدمی ہیں کہ جنہیں ہمارے خُداوؔند عیسیٰ المسیؔح کے نام کی خاطِر اَپنی جانوں تک کی پرواہ نہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اعمال 15