اعمال 1:12-2
اعمال 1:12-2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اُن ہی دِنوں ہیرودیسؔ بادشاہ نے جماعت کے، کچھ افراد کو گِرفتار کر لیا تاکہ اُنہیں اَذیّت پہنچائے۔ اَور یُوحنّؔا کے بھایٔی، یعقوب، کو تلوار سے قتل کروا دیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اعمال 12