۲-تیمُتھیُس 3:2-4
۲-تیمُتھیُس 3:2-4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
المسیؔح عیسیٰ کے اَچھّے سپاہی کی طرح میرے ساتھ دُکھ اُٹھا۔ کویٔی بھی سپاہی میدانِ جنگ میں خُود کو روزمرّہ کے مُعاملوں میں نہیں پھنساتا کیونکہ وہ ایک فَوجی کے ناطہ اَپنے بھرتی کرنے والے کو خُوش کرنا چاہتاہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-تیمُتھیُس 2