۲-تیمُتھیُس 1:2-2
۲-تیمُتھیُس 1:2-2 کِتابِ مُقادّس (URD)
پس اَے میرے فرزند! تُو اُس فضل سے جو مسِیح یِسُوعؔ میں ہے مضبُوط بن۔ اور جو باتیں تُو نے بُہت سے گواہوں کے سامنے مُجھ سے سُنی ہیں اُن کو اَیسے دِیانت دار آدمِیوں کے سپُرد کر جو اَوروں کو بھی سِکھانے کے قابِل ہوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-تیمُتھیُس 2۲-تیمُتھیُس 1:2-2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
پس اَے میرے فرزند! تُم اُس فضل سے جو المسیؔح عیسیٰ میں ہے، مضبُوط بَن جا۔ اَورجو باتیں تُونے بہت سے گواہوں کی مَوجُودگی میں مُجھ سے سُنی ہیں، اُنہیں اَیسے وفادار لوگوں کے سُپرد کرجو دُوسروں کو بھی سِکھانے کے قابِل ہوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-تیمُتھیُس 2۲-تیمُتھیُس 1:2-2 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
لیکن آپ، میرے بیٹے، اُس فضل سے تقویت پائیں جو آپ کو مسیح عیسیٰ میں مل گیا ہے۔ جو کچھ آپ نے بہت گواہوں کی موجودگی میں مجھ سے سنا ہے اُسے معتبر لوگوں کے سپرد کریں۔ یہ ایسے لوگ ہوں جو اَوروں کو سکھانے کے قابل ہوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-تیمُتھیُس 2