۲-تیمُتھیُس 3:1
۲-تیمُتھیُس 3:1 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
جِس خُدا کی عبادت میں اَپنے باپ دادا کی طرح صَاف دِلی سے کرتا ہُوں، اُسی کا شُکر اَدا کرتا ہُوں کہ مَیں تُجھے رات دِن اَپنی دعاؤں میں ہمیشہ یاد کرتا ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-تیمُتھیُس 1