۲-تیمُتھیُس 13:1-14
۲-تیمُتھیُس 13:1-14 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَب تُو اُن صحیح تعلیمات کو جو تُونے مُجھ سے سُنی ہیں، اُسے اُس ایمان اَور مَحَبّت کے ساتھ جو المسیؔح عیسیٰ میں ہے، اَپنا نمونہ بنائے رکھ۔ اَور پاک رُوح کی مدد سے جو ہم میں بسا ہُواہے اُس اَمانت کو سنبھال کر رکھ جو تیرے سُپرد کی گئی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-تیمُتھیُس 1۲-تیمُتھیُس 13:1-14 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اُن صحت بخش باتوں کے مطابق چلتے رہیں جو آپ نے مجھ سے سن لی ہیں، اور یوں ایمان اور محبت کے ساتھ مسیح عیسیٰ میں زندگی گزاریں۔ جو بیش قیمت چیز آپ کے حوالے کر دی گئی ہے اُسے روح القدس کی مدد سے جو ہم میں سکونت کرتا ہے محفوظ رکھیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-تیمُتھیُس 1