۲-پطرس 19:1
۲-پطرس 19:1 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَور اُس تجربہ سے زِیادہ ہمارے پاس نَبیوں کا وہ کلام ہے جو بڑا مُعتبر ہے اَور تُم اَچھّا کرتے ہو جو یہ سمجھ کر اُس پر غور کرتے رہتے ہو کہ وہ ایک چراغ ہے جو تاریکی میں رَوشنی دیتاہے جَب تک صُبح نہ ہو اَور صُبح کا سِتارا المسیؔح تمہارے دلوں میں چمکنے نہ لگے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-پطرس 1۲-پطرس 19:1 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اِس تجربے کی بنا پر ہمارا نبیوں کے پیغام پر اعتماد زیادہ مضبوط ہے۔ آپ اچھا کریں گے اگر اِس پر خوب دھیان دیں۔ کیونکہ یہ کسی تاریک جگہ میں روشنی کی مانند ہے جو اُس وقت تک چمکتی رہے گی جب تک پَو پھٹ کر صبح کا ستارہ آپ کے دلوں میں طلوع نہ ہو جائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-پطرس 1