۲-سلاطِین 14:22
۲-سلاطِین 14:22 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
چنانچہ خِلقیاہ امام، اخی قام، عکبور، سافن اور عسایاہ خُلدہ نبیہ کو ملنے گئے۔ خُلدہ کا شوہر سلّوم بن تِقوَہ بن خرخس رب کے گھر کے کپڑے سنبھالتا تھا۔ وہ یروشلم کے نئے علاقے میں رہتے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-سلاطِین 22۲-سلاطِین 14:22 کِتابِ مُقادّس (URD)
تب خِلقیاہ کاہِن اور اخی قاؔم اور عکبور اور سافن اور عساؔیاہ خُلدؔہ نبِیّہ کے پاس گئے جو توشہ خانہ کے داروغہ سلُوؔم بِن تِقوہ بِن خرخس کی بِیوی تھی (یہ یروشلیِم میں مِشنہ نامی محلّہ میں رہتی تھی)۔ سو اُنہوں نے اُس سے گُفتگُو کی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-سلاطِین 22