۲-یوحنا 12:1-13
۲-یوحنا 12:1-13 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
مُجھے بہت سِی باتیں تُم کو لِکھنا ہیں، مگر میں اُنہیں کاغذ پر روشنائی سے لِکھنا نہیں چاہتا؛ بَلکہ اُمّید رکھتا ہُوں کہ تمہارے پاس آکر رُوبرُو مُلاقات اَور گُفتگو کروں تاکہ ہماری خُوشی مُکمّل ہو جائے۔ تیری برگُزیدہ بہن کے فرزند یعنی جماعت کے مُومِنِین تُجھے سلام کہتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-یوحنا 1۲-یوحنا 12:1-13 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
مَیں آپ کو بہت کچھ بتانا چاہتا ہوں، لیکن کاغذ اور سیاہی کے ذریعے نہیں۔ اِس کے بجائے مَیں آپ سے ملنے اور آپ کے رُوبرُو بات کرنے کی اُمید رکھتا ہوں۔ پھر ہماری خوشی مکمل ہو جائے گی۔ آپ کی چنیدہ بہن کے بچے آپ کو سلام کہتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-یوحنا 1