۲-کُرِنتِھیوں 11:8-12
۲-کُرِنتِھیوں 11:8-12 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
جَیسے تُم اِرادہ کرنے میں مُستعِد تھے، وَیسے ہی اُسے پُوری طاقت سے عَملی جامہ بھی پہناؤ۔ کیونکہ اگر تمہاری نیت دینے پر آمادَہ ہو، تو اُس کے مُطابق خُدا تمہارا عَطیّہ قبُول کرے گا جو آدمی کے پاس ہے، نہ اُس کے مُطابق جو اُس کے پاس نہیں ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-کُرِنتِھیوں 8۲-کُرِنتِھیوں 11:8-12 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اب اُسے تکمیل تک پہنچائیں جو آپ نے شروع کر رکھا ہے۔ دینے کا جو شوق آپ رکھتے ہیں وہ عمل میں لایا جائے۔ اُتنا دیں جتنا آپ دے سکیں۔ کیونکہ اگر آپ دینے کا شوق رکھتے ہیں تو پھر اللہ آپ کا ہدیہ اُس بنا پر قبول کرے گا جو آپ دے سکتے ہیں، اُس بنا پر نہیں جو آپ نہیں دے سکتے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-کُرِنتِھیوں 8۲-کُرِنتِھیوں 11:8-12 کِتابِ مُقادّس (URD)
پس اب اِس کام کو پُورا بھی کرو تاکہ جَیسے تُم اِرادہ کرنے میں مُستعِد تھے وَیسے ہی مقدُور کے مُوافِق تکمِیل بھی کرو۔ کیونکہ اگر نِیّت ہو تو خَیرات اُس کے مُوافِق مقبُول ہو گی جو آدمی کے پاس ہے نہ اُس کے مُوافِق جو اُس کے پاس نہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-کُرِنتِھیوں 8