۲-کُرِنتِھیوں 6:6-7
۲-کُرِنتِھیوں 6:6-7 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
ہم پاکیزگی سے، علم سے، تحمُّل سے، مہربانی سے؛ پاک رُوح سے، سچّی مَحَبّت سے؛ کلام حق سے، خُدا کی قُدرت سے؛ راستبازی کے ہتھیاروں کے وسیلہ سے جو ہمارے داہنے اَور بائیں ہیں؛
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-کُرِنتِھیوں 6۲-کُرِنتِھیوں 6:6-7 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
جب ہم اپنی پاکیزگی، علم، صبر اور مہربان سلوک کا اظہار کرتے ہیں، جب ہم روح القدس کے وسیلے سے حقیقی محبت رکھتے، سچی باتیں کرتے اور اللہ کی قدرت سے لوگوں کی خدمت کرتے ہیں۔ ہم اپنی نیک نامی اِس میں بھی ظاہر کرتے ہیں کہ ہم دونوں ہاتھوں سے راست بازی کے ہتھیار تھامے رکھتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-کُرِنتِھیوں 6