۲-کُرِنتِھیوں 17:6-18
۲-کُرِنتِھیوں 17:6-18 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
لہٰذا، ”خُداوؔند خُود فرماتا ہے۔ اُن میں سے باہر نِکل آؤ، علیحدہ ہو جاؤ۔ اَورجوچیز ناپاک ہے اُسے مت چھُوؤ، تَب میں تُمہیں قبُول کروں گا۔“ اَور، ”میں تمہارا باپ ہوں گا، اَور تُم میرے بیٹے، بیٹیاں ہو گے، یہ قول خُداوؔند قادرمُطلق کاہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-کُرِنتِھیوں 6۲-کُرِنتِھیوں 17:6-18 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
چنانچہ رب فرماتا ہے، ”اِس لئے اُن میں سے نکل آؤ اور اُن سے الگ ہو جاؤ۔ کسی ناپاک چیز کو نہ چھونا، تو پھر مَیں تمہیں قبول کروں گا۔ مَیں تمہارا باپ ہوں گا اور تم میرے بیٹے بیٹیاں ہو گے، رب قادرِ مطلق فرماتا ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-کُرِنتِھیوں 6