۲-کُرِنتِھیوں 16:4-17
۲-کُرِنتِھیوں 16:4-17 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اِس لیٔے ہم ہِمّت نہیں ہارتے۔ خواہ ہماری ظاہری طور سے جِسمانی قُوّت کم ہوتی جا رہی ہے، لیکن باطنی رُوحانی قُوّت روز بروزبڑھتی جا رہی ہے۔ ہماری یہ مَعمولی سِی مُصیبت جو کہ عارضی ہے ہمارے لیٔے اَیسا اَبدی جلال پیدا کر رہی ہے جو ہمارے قیاس سے باہر ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-کُرِنتِھیوں 4۲-کُرِنتِھیوں 16:4-17 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اِسی وجہ سے ہم بےدل نہیں ہو جاتے۔ بےشک ظاہری طور پر ہم ختم ہو رہے ہیں، لیکن اندر ہی اندر روز بہ روز ہماری تجدید ہوتی جا رہی ہے۔ کیونکہ ہماری موجودہ مصیبت ہلکی اور پل بھر کی ہے، اور وہ ہمارے لئے ایک ایسا ابدی جلال پیدا کر رہی ہے جس کی نسبت موجودہ مصیبت کچھ بھی نہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-کُرِنتِھیوں 4۲-کُرِنتِھیوں 16:4-17 کِتابِ مُقادّس (URD)
اِس لِئے ہم ہِمّت نہیں ہارتے بلکہ گو ہماری ظاہِری اِنسانِیّت زائِل ہوتی جاتی ہے پِھر بھی ہماری باطِنی اِنسانِیّت روز بروز نئی ہوتی جاتی ہے۔ کیونکہ ہماری دَم بَھر کی ہلکی سی مُصِیبت ہمارے لِئے ازحد بھاری اور ابدی جلال پَیدا کرتی جاتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-کُرِنتِھیوں 4