۲-کُرِنتِھیوں 3:11
۲-کُرِنتِھیوں 3:11 کِتابِ مُقادّس (URD)
لیکن مَیں ڈرتا ہُوں۔ کہِیں اَیسا نہ ہو کہ جِس طرح سانپ نے اپنی مَکّاری سے حوّاؔ کو بہکایا اُسی طرح تُمہارے خیالات بھی اُس خلُوص اور پاک دامنی سے ہٹ جائیں جو مسِیح کے ساتھ ہونی چاہئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-کُرِنتِھیوں 11۲-کُرِنتِھیوں 3:11 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
لیکن مُجھے خدشہ ہے کہ کہیں تمہارے خیالات بھی حوّاؔ کی طرح، جسے شیطان سانپ نے مکّاری سے بہکا دیا تھا، اُس خُلوص اَور عقیدت سے جو المسیؔح کے لائق ہے، دُور نہ ہو جایٔیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-کُرِنتِھیوں 11۲-کُرِنتِھیوں 3:11 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
لیکن افسوس، مجھے ڈر ہے کہ آپ حوا کی طرح گناہ میں گر جائیں گے، کہ جس طرح سانپ نے اپنی چالاکی سے حوا کو دھوکا دیا اُسی طرح آپ کی سوچ بھی بگڑ جائے گی اور وہ خلوص دلی اور پاک لگن ختم ہو جائے گی جو آپ مسیح کے لئے محسوس کرتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-کُرِنتِھیوں 11