۲-کُرِنتِھیوں 24:11-25
۲-کُرِنتِھیوں 24:11-25 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
میں نے یہُودیوں کے ہاتھوں پانچ دفعہ ایک کم چالیس، کوڑے کھائے۔ تین دفعہ رُومیوں نے مُجھے چھڑیوں سے پِیٹا، ایک دفعہ سنگسار بھی کیا، تین دفعہ جہاز کی تباہی کا سامنا کیا، ایک دِن اَور ایک رات کھُلے سمُندر میں بہتا پھرا،
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-کُرِنتِھیوں 11۲-کُرِنتِھیوں 24:11-25 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
مجھے یہودیوں سے پانچ دفعہ 39 کوڑوں کی سزا ملی ہے۔ تین دفعہ رومیوں نے مجھے لاٹھی سے مارا۔ ایک بار مجھے سنگسار کیا گیا۔ جب مَیں سمندر میں سفر کر رہا تھا تو تین مرتبہ میرا جہاز تباہ ہوا۔ ہاں، ایک دفعہ مجھے جہاز کے تباہ ہونے پر ایک پوری رات اور دن سمندر میں گزارنا پڑا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-کُرِنتِھیوں 11