۲-کُرِنتِھیوں 17:10-18
۲-کُرِنتِھیوں 17:10-18 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
غرض، ”جو فخر کرے وہ خُداوؔند پر فخر کرے۔“ کیونکہ جو کویٔی اَپنے مُنہ سے اَپنی تَعریف کرتا ہے وہ مقبُول نہیں ہوتا، بَلکہ جسے خُداوؔند نیک نام ٹھہراتا ہے وُہی مقبُول ہوتاہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-کُرِنتِھیوں 10۲-کُرِنتِھیوں 17:10-18 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
کلامِ مُقدّس میں لکھا ہے، ”فخر کرنے والا خداوند ہی پر فخر کرے۔“ جب لوگ اپنی تعریف کر کے اپنی سفارش کرتے ہیں تو اِس میں کیا ہے! اِس سے وہ صحیح ثابت نہیں ہوتے، بلکہ اہم بات یہ ہے کہ خداوند ہی اِس کی تصدیق کرے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-کُرِنتِھیوں 10