ہاں اگر خُدا پرستی قناعت کے ساتھ ہو، تو بَڑے نفع کا ذریعہ ہے۔
خدا ترس زندگی واقعی بہت نفع کا باعث ہے، لیکن شرط یہ ہے کہ انسان کو جو کچھ بھی مل جائے وہ اُس پر اکتفا کر ے۔
ہاں دِین داری قناعِت کے ساتھ بڑے نفع کا ذرِیعہ ہے۔
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos