۱-تیمُتھیُس 1:5-2
۱-تیمُتھیُس 1:5-2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
کسی عمر رسیدہ شخص کو سختی سے نہ ڈانٹنا، بَلکہ اُسے اَپنا باپ سمجھ کر نصیحت دے اَور جوانوں کو بھائیوں کی طرح سمجھا۔ اَور بُزرگ عورتوں کو ماں اَور جَوان خواتین کو پاکیزگی سے بہن جان کر سمجھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-تیمُتھیُس 5۱-تیمُتھیُس 1:5-2 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
بزرگ بھائیوں کو سختی سے نہ ڈانٹنا بلکہ اُنہیں یوں سمجھانا جس طرح کہ وہ آپ کے باپ ہوں۔ اِسی طرح جوان آدمیوں کو یوں سمجھانا جیسے وہ آپ کے بھائی ہوں، بزرگ بہنوں کو یوں جیسے وہ آپ کی مائیں ہوں اور جوان خواتین کو تمام پاکیزگی کے ساتھ یوں جیسے وہ آپ کی بہنیں ہوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-تیمُتھیُس 5