۱-تیمُتھیُس 2:2-3
۱-تیمُتھیُس 2:2-3 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
بادشاہوں اَور سَب صاحبِ اِختیاروں کے لیٔے بھی اِس غرض سے کہ ہم کمال دینداری اَور پاکیزگی سے اَمن اَور سلامتی کے ساتھ زندگی بسر کر سکیں۔ یہ بات ہمارے مُنجّی خُدا کے نزدیک خُوب اَور پسندِیدہ ہے،
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-تیمُتھیُس 2