۱-تِھسّلُنیکیوں 1:4
۱-تِھسّلُنیکیوں 1:4 کِتابِ مُقادّس (URD)
غرض اَے بھائِیو! ہم تُم سے درخواست کرتے ہیں اور خُداوند یِسُوع میں تُمہیں نصِیحت کرتے ہیں کہ جِس طرح تُم نے ہم سے مُناسِب چال چلنے اور خُدا کو خُوش کرنے کی تعلِیم پائی اور جِس طرح تُم چلتے بھی ہو اُسی طرح اَور ترقّی کرتے جاؤ۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-تِھسّلُنیکیوں 4۱-تِھسّلُنیکیوں 1:4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
غرض، اَے بھائیوں اَور بہنوں! ہم تُم سے درخواست کرتے ہیں اَور خُداوؔند عیسیٰ میں تمہاری حوصلہ اَفزائی کرتے ہیں کہ جِس طرح تُم نے ہم سے خُدا کو خُوش کرنے کی لیٔے مُناسب چال چلنا سیکھا ہے، اَور تُم وَیسی ہی زندگی گزار بھی رہے ہو۔ اَور اَب اُسی طرح اَور ترقّی کرتے جاؤ۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-تِھسّلُنیکیوں 4۱-تِھسّلُنیکیوں 1:4 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
بھائیو، ایک آخری بات، آپ نے ہم سے سیکھ لیا تھا کہ ہماری زندگی کس طرح ہونی چاہئے تاکہ وہ اللہ کو پسند آئے۔ اور آپ اِس کے مطابق زندگی گزارتے بھی ہیں۔ اب ہم خداوند عیسیٰ میں آپ سے درخواست اور آپ کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ آپ اِس میں مزید ترقی کرتے جائیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-تِھسّلُنیکیوں 4