۱-سموئیل 27:1-28
۱-سموئیل 27:1-28 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اُس وقت مَیں نے التماس کی تھی کہ رب مجھے بیٹا عطا کرے، اور رب نے میری سنی ہے۔ چنانچہ اب مَیں اپنا وعدہ پورا کر کے بیٹے کو رب کو واپس کر دیتی ہوں۔ عمر بھر وہ رب کے لئے مخصوص ہو گا۔“ تب اُس نے رب کے حضور سجدہ کیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-سموئیل 1۱-سموئیل 27:1-28 کِتابِ مُقادّس (URD)
مَیں نے اِس لڑکے کے لِئے دُعا کی تھی اور خُداوند نے میری مُراد جو مَیں نے اُس سے مانگی پُوری کی۔ اِسی لِئے مَیں نے بھی اِسے خُداوند کو دے دِیا۔ یہ اپنی زِندگی بھر کے لِئے خُداوند کو دے دِیا گیا ہے۔ تب اُس نے وہاں خُداوند کے آگے سِجدہ کِیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-سموئیل 1