۱-پطرس 23:2
۱-پطرس 23:2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
جَب لوگوں نے اُنہیں گَالِیاں دیں تو حُضُور نے جَواب میں کبھی گَالی نہ دی، اَور نہ دُکھ پا کر کبھی کسی کو دھمکی دی، بَلکہ اَپنے آپ کو سچّے اِنصاف کرنے والے خُدا کے حوالہ کرتے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-پطرس 2