۱-سلاطِین 3:9
۱-سلاطِین 3:9 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اُس نے سلیمان سے کہا، ”جو دعا اور التجا تُو نے میرے حضور کی اُسے مَیں نے سن کر اِس عمارت کو جو تُو نے بنائی ہے اپنے لئے مخصوص و مُقدّس کر لیا ہے۔ اُس میں مَیں اپنا نام ابد تک قائم رکھوں گا۔ میری آنکھیں اور دل ابد تک وہاں حاضر رہیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-سلاطِین 9۱-سلاطِین 3:9 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور خُداوند نے اُس سے کہا مَیں نے تیری دُعا اور مُناجات جو تُو نے میرے حضُور کی ہے سُن لی اور اِس گھر میں جِسے تُو نے بنایا ہے اپنا نام ہمیشہ تک رکھنے کے لِئے مَیں نے اُسے مُقدّس کِیا اور میری آنکھیں اور میرا دِل سدا وہاں لگے رہیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-سلاطِین 9