۱-سلاطِین 13:7-14
۱-سلاطِین 13:7-14 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
پھر سلیمان بادشاہ نے صور کے ایک آدمی کو بُلایا جس کا نام حیرام تھا۔ اُس کی ماں اسرائیلی قبیلے نفتالی کی بیوہ تھی جبکہ اُس کا باپ صور کا رہنے والا اور پیتل کا کاری گر تھا۔ حیرام بڑی حکمت، سمجھ داری اور مہارت سے پیتل کی ہر چیز بنا سکتا تھا۔ اِس قسم کا کام کرنے کے لئے وہ سلیمان بادشاہ کے پاس آیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-سلاطِین 7۱-سلاطِین 13:7-14 کِتابِ مُقادّس (URD)
پِھر سُلیماؔن بادشاہ نے صُور سے حِیراؔم کو بُلوا لِیا۔ اور وہ نفتالی کے قبِیلہ کی ایک بیوہ کا بیٹا تھا اور اُس کا باپ صُور کا باشِندہ تھا اور ٹھٹھیرا تھا اور وہ پِیتل کے سب کام کی کارِیگری میں حِکمت اور سمجھ اور مہارت رکھتا تھا۔ سو اُس نے سُلیماؔن بادشاہ کے پاس آ کر اُس کا سب کام بنایا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-سلاطِین 7