۱-سلاطِین 19:19
۱-سلاطِین 19:19 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
الیاس وہاں سے چلا گیا۔ اسرائیل میں واپس آ کر اُسے الیشع بن سافط ملا جو بَیلوں کی بارہ جوڑیوں کی مدد سے ہل چلا رہا تھا۔ خود وہ بارھویں جوڑی کے ساتھ چل رہا تھا۔ الیاس نے اُس کے پاس آ کر اپنی چادر اُس کے کندھوں پر ڈال دی اور رُکے بغیر آگے نکل گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-سلاطِین 19