۱-سلاطِین 42:11-43
۱-سلاطِین 42:11-43 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور وہ مُدّت جِس میں سُلیماؔن نے یروشلیِم میں سب اِسرائیلؔ پر سلطنت کی چالِیس برس کی تھی۔ اور سُلیماؔن اپنے باپ دادا کے ساتھ سو گیا اور اپنے باپ داؤُد کے شہر میں دفن ہُؤا اور اُس کا بیٹا رحُبعاؔم اُس کی جگہ بادشاہ ہُؤا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-سلاطِین 11۱-سلاطِین 42:11-43 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
سلیمان 40 سال پورے اسرائیل پر حکومت کرتا رہا۔ اُس کا دار الحکومت یروشلم تھا۔ جب وہ مر کر اپنے باپ دادا سے جا ملا تو اُسے یروشلم کے اُس حصے میں دفن کیا گیا جو ’داؤد کا شہر‘ کہلاتا ہے۔ پھر اُس کا بیٹا رحبعام تخت نشین ہوا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-سلاطِین 11