۱-سلاطِین 13:10
۱-سلاطِین 13:10 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
شُلومونؔ بادشاہ نے ملِکہ شیبا کو وہ سَب کچھ دیا جو اُس نے چاہا اَور درخواست کی اَور اِس کے علاوہ شُلومونؔ نے ملِکہ شیبا کو اَپنی شاہانہ فیّاضی سے بھی عنایت کیا۔ پھر وہ اَپنے مُلازمین کے ساتھ اَپنے مُلک کو لَوٹ گئی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-سلاطِین 10