۱-یوحنا 14:4-15
۱-یوحنا 14:4-15 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور ہم نے دیکھ لِیا ہے اور گواہی دیتے ہیں کہ باپ نے بیٹے کو دُنیا کا مُنّجی کر کے بھیجا ہے۔ جو کوئی اِقرار کرتا ہے کہ یِسُوع خُدا کا بیٹا ہے خُدا اُس میں رہتا ہے اور وہ خُدا میں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-یوحنا 4