۱-یوحنا 20:3-21
۱-یوحنا 20:3-21 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اگر ہمارا ضمیر ہمیں اِلزام دے تو خُدا تو ہمارے ضمیر سے بڑا ہے اَور وہ سَب کچھ جانتا ہے۔ اَے عزیز دوستوں! اگر ہمارا ضمیر ہمیں مُجرم نہیں ٹھہراتا تو ہمیں خُدا کی حُضُوری میں دِلیری ہوتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-یوحنا 3