۱-یوحنا 8:1-9
۱-یوحنا 8:1-9 کِتابِ مُقادّس (URD)
اگر ہم کہیں کہ ہم بے گُناہ ہیں تو اپنے آپ کو فریب دیتے ہیں اور ہم میں سچّائی نہیں۔ اگر اپنے گُناہوں کا اِقرار کریں تو وہ ہمارے گُناہوں کے مُعاف کرنے اور ہمیں ساری ناراستی سے پاک کرنے میں سچّا اور عادِل ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-یوحنا 1۱-یوحنا 8:1-9 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اگر ہم دعویٰ کرتے ہیں کہ ہم بےگُناہ ہیں تو اَپنے آپ کو فریب دیتے ہیں اَور ہم میں سچّائی نہیں ہے۔ لیکن اگر ہم اَپنے گُناہوں کا اقرار کریں، تو وہ ہمارے گُناہوں کو مُعاف کرنے اَور ہمیں ساری ناراستی سے پاک صَاف کرنے میں وفادار اَور عادل ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-یوحنا 1۱-یوحنا 8:1-9 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اگر ہم گناہ سے پاک ہونے کا دعویٰ کریں تو ہم اپنے آپ کو فریب دیتے ہیں اور ہم میں سچائی نہیں ہے۔ لیکن اگر ہم اپنے گناہوں کا اقرار کریں تو وہ وفادار اور راست ثابت ہو گا۔ وہ ہمارے گناہوں کو معاف کر کے ہمیں تمام ناراستی سے پاک صاف کرے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-یوحنا 1