۱-یوحنا 1:1
۱-یوحنا 1:1 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
ہم آپ سَب کو اُس زندگی کے کلام کی بابت بَیان کرتے ہیں جو اِبتدا سے مَوجُود تھا، جسے ہم نے اَپنے کانوں سے سُنا، اَپنی آنکھوں سے دیکھا، اَور جِس کا مشاہدہ ہم نے کیا اَور جسے ہم نے اَپنے ہاتھوں سے بھی چھُوا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-یوحنا 1