۱-کُرِنتِھیوں 22:9-23
۱-کُرِنتِھیوں 22:9-23 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
کمزوروں کی خاطِر کمزور بنا تاکہ کمزوروں کو جیت سکوں۔ میں سَب لوگوں کی خاطِر سَب کچھ بنا ہُوا ہُوں تاکہ کسی نہ کسی طرح بعض کو بچا سکوں۔ میں یہ سَب کچھ انجیل کی خاطِر کرتا ہُوں تاکہ اُس کی برکتوں میں شریک ہو سکوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 9۱-کُرِنتِھیوں 22:9-23 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
مَیں کمزوروں کے لئے کمزور بنا تاکہ اُنہیں جیت لوں۔ سب کے لئے مَیں سب کچھ بنا تاکہ ہر ممکن طریقے سے بعض کو بچا سکوں۔ جو کچھ بھی کرتا ہوں اللہ کی خوش خبری کے واسطے کرتا ہوں تاکہ اِس کی برکات میں شریک ہو جاؤں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 9