۱-کُرِنتِھیوں 8:7-9
۱-کُرِنتِھیوں 8:7-9 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
غَیر شادی شُدہ اَور بیواؤں سے میرا یہ کہنا ہے: اگر وہ میری طرح بغیر شادی کے رہیں، تو اَچھّا ہے۔ لیکن اگر ضَبط کی طاقت نہ ہو تو شادی کر لیں کیونکہ شادی کر لینا نَفس کی آگ میں جلتے رہنے سے بہتر ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 7۱-کُرِنتِھیوں 8:7-9 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
مَیں غیرشادی شدہ افراد اور بیواؤں سے یہ کہتا ہوں کہ اچھا ہو اگر آپ میری طرح غیرشادی شدہ رہیں۔ لیکن اگر آپ اپنے آپ پر قابو نہ رکھ سکیں تو شادی کر لیں۔ کیونکہ اِس سے پیشتر کہ آپ کے شہوانی جذبات بےلگام ہونے لگیں بہتر یہ ہے کہ آپ شادی کر لیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 7