۱-کُرِنتِھیوں 5:7
۱-کُرِنتِھیوں 5:7 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تُم دونوں ایک دُوسرے سے جُدا مت رہو لیکن آپَس کی رضامندی سے کچھ عرصہ کے لیٔے جُدا رہ سکتے ہو تاکہ دعا کرنے کے لیٔے فُرصت پا سکو۔ بعد میں پھر اِکٹھّے ہو جاؤ۔ کہیں اَیسا نہ ہو کہ تُم ضَبط نہ کر سکو اَور شیطان تُمہیں آزمائش میں ڈال دے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 7۱-کُرِنتِھیوں 5:7 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
چنانچہ ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں سوائے اِس کے کہ آپ دونوں باہمی رضامندی سے ایک وقت مقرر کر لیں تاکہ دعا کے لئے زیادہ فرصت مل سکے۔ لیکن اِس کے بعد آپ دوبارہ اکٹھے ہو جائیں تاکہ ابلیس آپ کے بےضبط نفس سے فائدہ اُٹھا کر آپ کو آزمائش میں نہ ڈالے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 7