۱-کُرِنتِھیوں 32:7-33
۱-کُرِنتِھیوں 32:7-33 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
میں یہ چاہتا ہُوں کہ تُم بے فکر رہو۔ بِن بیاہا آدمی خُداوؔند کی باتوں کی فکر میں رہتاہے کہ کِس طرح خُداوؔند کو خُوش کرے۔ لیکن شادی شُدہ دُنیا کے لیٔے فِکرمند رہتاہے کہ کِس طرح اَپنی بیوی کو خُوش کرے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 7