۱-کُرِنتِھیوں 10:7-11
۱-کُرِنتِھیوں 10:7-11 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
مگر جِن کی شادی ہو چُکی ہے اُنہیں میں نہیں بَلکہ خُداوؔند حُکم دیتاہے کہ بیوی اَپنے شوہر کو نہ چھوڑے۔ اگر اُسے چھوڑتی ہے تو بے نکاح رہے یا اَپنے شوہر سے پھر صُلح کر لے اَور شوہر بھی اَپنی بیوی کو نہ چھوڑے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 7۱-کُرِنتِھیوں 10:7-11 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
شادی شدہ جوڑوں کو مَیں نہیں بلکہ خداوند حکم دیتا ہے کہ بیوی اپنے شوہر سے تعلق منقطع نہ کرے۔ اگر وہ ایسا کر چکی ہو تو دوسری شادی نہ کرے یا اپنے شوہر سے صلح کر لے۔ اِسی طرح شوہر بھی اپنی بیوی کو طلاق نہ دے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 7