۱-کُرِنتِھیوں 3:4-4
۱-کُرِنتِھیوں 3:4-4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
مُجھے اِس بات کی زِیادہ پروا نہیں کہ تُم یا کویٔی اِنسانی عدالت مُجھے پرکھے بَلکہ میں تو خُود بھی اَپنے آپ کو نہیں پرکھتا۔ میرا ضمیر مُجھے ملامت نہیں کرتا لیکن اِس سے میں بے قُصُور ثابت نہیں ہوتا۔ میرا پرکھنے والا بھی کویٔی ہے اَور وہ خُداوؔند ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 4۱-کُرِنتِھیوں 3:4-4 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
مجھے اِس بات کی زیادہ فکر نہیں کہ آپ یا کوئی دنیاوی عدالت میرا احتساب کرے، بلکہ مَیں خود بھی اپنا احتساب نہیں کرتا۔ مجھے کسی غلطی کا علم نہیں ہے اگرچہ یہ بات مجھے راست باز قرار دینے کے لئے کافی نہیں ہے۔ خداوند خود میرا احتساب کرتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 4۱-کُرِنتِھیوں 3:4-4 کِتابِ مُقادّس (URD)
لیکن میرے نزدِیک یہ نِہایت خفِیف بات ہے کہ تُم یا کوئی اِنسانی عدالت مُجھے پرکھے بلکہ مَیں خُود بھی اپنے آپ کو نہیں پرکھتا۔ کیونکہ میرا دِل تو مُجھے ملامت نہیں کرتا مگر اِس سے مَیں راست باز نہیں ٹھہرتا بلکہ میرا پرکھنے والا خُداوند ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 4