۱-کُرِنتِھیوں 17:4
۱-کُرِنتِھیوں 17:4 کِتابِ مُقادّس (URD)
اِسی واسطے مَیں نے تِیمُتِھیُس کو تُمہارے پاس بھیجا۔ وہ خُداوند میں میرا پِیارا اور دِیانت دار فرزند ہے اور میرے اُن طرِیقوں کو جو مسِیح میں ہیں تُمہیں یاد دِلائے گا جِس طرح مَیں ہر جگہ ہر کلِیسیا میں تعلِیم دیتا ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 4۱-کُرِنتِھیوں 17:4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اِس لیٔے میں تِیمُتھِیُس کو جو خُداوؔند میں میرا عزیز اَور وفادار فرزند ہے، تمہارے پاس بھیج رہا ہُوں۔ وہ تُمہیں میرے وہ طریقے یاد دلائے گا جِن پر میں المسیؔح عیسیٰ میں ہوتے ہویٔے عَمل کرتا ہُوں اَور جنہیں میں ہر جماعت میں ہر جگہ سکھاتا ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 4