۱-کُرِنتِھیوں 12:4-13
۱-کُرِنتِھیوں 12:4-13 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
ہم اَپنے ہاتھوں سے سخت محنت کرتے ہیں۔ لوگ ہمیں بُرا کہتے ہیں اَور ہم اُنہیں برکت دیتے ہیں۔ جَب ہم ستائے جاتے ہیں تو صبر سے کام لیتے ہیں۔ وہ ہمیں بُرا بھلا کہتے ہیں تو ہم نرم مِزاجی سے جَواب دیتے ہیں۔ ہم آج تک پاؤں کی دُھول اَور دُنیا کے کُوڑےکرکٹ کی مانِند سمجھے جاتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 4۱-کُرِنتِھیوں 12:4-13 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اور بڑی مشقت سے ہم اپنے ہاتھوں سے روزی کماتے ہیں۔ لعن طعن کرنے والوں کو ہم برکت دیتے ہیں، ایذا دینے والوں کو برداشت کرتے ہیں۔ جو ہمیں بُرا بھلا کہتے ہیں اُنہیں ہم دعا دیتے ہیں۔ اب تک ہم دنیا کا کُوڑا کرکٹ اور غلاظت بنے پھرتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 4