۱-کُرِنتِھیوں 13:16-15
۱-کُرِنتِھیوں 13:16-15 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
جاگتے رہو؛ اَپنے ایمان پر قائِم رہو، بہادر بنو؛ اَور مضبُوط ہوتے جاؤ۔ جو کچھ کرتے ہو مَحَبّت سے کرو۔ اَے بھائیو اَور بہنوں! تُم اِستِفناسؔ اَور اُس کے گھروَالوں کو تو جانتے ہی ہو۔ وہ صُوبہ اَخیہؔ میں سَب سے پہلے مَسیحی ہویٔے تھے۔ اُنہُوں نے مَسیحی مُقدّسین کی خدمت اَور مدد کرنے کے لیٔے اَپنی زندگی وقف کر رکھی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 16۱-کُرِنتِھیوں 13:16-15 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
جاگتے رہیں، ایمان میں ثابت قدم رہیں، مردانگی دکھائیں، مضبوط بنے رہیں۔ سب کچھ محبت سے کریں۔ بھائیو، مَیں ایک بات میں آپ کو نصیحت کرنا چاہتا ہوں۔ آپ جانتے ہیں کہ ستفناس کا گھرانا اخیہ کا پہلا پھل ہے اور کہ اُنہوں نے اپنے آپ کو مُقدّسین کی خدمت کے لئے وقف کر رکھا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 16