۱-کُرِنتِھیوں 18:15-19
۱-کُرِنتِھیوں 18:15-19 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
بَلکہ جو لوگ المسیؔح میں ہوکر سوگئے وہ بھی ہلاک ہویٔے۔ اگر المسیؔح پر ایمان لانے سے ہماری اُمّید صِرف اِسی زندگی تک محدُود ہے، تو ہم تمام اِنسانوں سے زِیادہ بَدنصیب ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 15