۱-کُرِنتِھیوں 13:15-14
۱-کُرِنتِھیوں 13:15-14 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اگر مُردوں کی قیامت نہیں تو المسیؔح بھی زندہ نہیں ہوئے۔ اَور اگر المسیؔح زندہ نہیں ہوئے، تو ہماری مُنادی کا کویٔی فائدہ نہیں اَور تمہارا ایمان لانا بھی بے فائدہ ٹھہرا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 15