۱-کُرِنتِھیوں 5:14
۱-کُرِنتِھیوں 5:14 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اگرچہ میری یہ خواہش ہے کہ تُم سَب کے سَب اجنبی زبانوں میں کلام کرو لیکن اِس سے زِیادہ بہتر یہ ہے کہ تُم نبُوّت کرو۔ کیونکہ جو اجنبی زبانیں بولتا ہے، اگر وہ جماعت کی ترقّی کے خیال سے اُن کا ترجُمہ نہ کرے تو نبُوّت کرنے والا اُس سے بڑا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 14۱-کُرِنتِھیوں 5:14 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
مَیں چاہتا ہوں کہ آپ سب غیرزبانیں بولیں، لیکن اِس سے زیادہ یہ خواہش رکھتا ہوں کہ آپ نبوّت کریں۔ نبوّت کرنے والا غیرزبانیں بولنے والے سے اہم ہے۔ ہاں، غیرزبانیں بولنے والا بھی اہم ہے بشرطیکہ اپنی زبان کا ترجمہ کرے، کیونکہ اِس سے خدا کی جماعت کی تعمیر و ترقی ہوتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 14