۱-کُرِنتِھیوں 4:13-5
۱-کُرِنتِھیوں 4:13-5 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
مَحَبّت صَابر اَور مہربان ہوتی ہے۔ حَسد نہیں کرتی، شیخی نہیں مارتی، گھمنڈ نہیں کرتی۔ بَدتمیزی نہیں کرتی، خُود غرض نہیں ہوتی، طیش میں نہیں آتی، بدگُمانی نہیں کرتی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 13۱-کُرِنتِھیوں 4:13-5 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
محبت صبر سے کام لیتی ہے، محبت مہربان ہے۔ نہ یہ حسد کرتی ہے نہ ڈینگیں مارتی ہے۔ یہ پھولتی بھی نہیں۔ محبت بدتمیزی نہیں کرتی نہ اپنے ہی فائدے کی تلاش میں رہتی ہے۔ یہ جلدی سے غصے میں نہیں آ جاتی اور دوسروں کی غلطیوں کا ریکارڈ نہیں رکھتی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 13