۱-کُرِنتِھیوں 28:12
۱-کُرِنتِھیوں 28:12 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَور خُدا نے جماعت میں بعض اَشخاص کو الگ الگ رُتبہ دیا ہے۔ پہلے رسول ہیں، دُوسرے نبی، تیسرے اُستاد، پھر معجزے کرنے والے، اِس کے بعد شفا دینے والے، پھر مددگار، پھر مُننتظِم اَور پھر طرح طرح کی زبانیں بولنے والے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 12۱-کُرِنتِھیوں 28:12 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اور اللہ نے اپنی جماعت میں پہلے رسول، دوسرے نبی اور تیسرے اُستاد مقرر کئے ہیں۔ پھر اُس نے ایسے لوگ بھی مقرر کئے ہیں جو معجزے کرتے، شفا دیتے، دوسروں کی مدد کرتے، انتظام چلاتے اور مختلف قسم کی غیرزبانیں بولتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 12