۱-کُرِنتِھیوں 6:10-7
۱-کُرِنتِھیوں 6:10-7 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
یہ باتیں ہمارے لیٔے عِبرت کا باعث ہیں تاکہ ہم بُری چیزوں کی خواہش نہ کریں جَیسے اُنہُوں نے کی۔ اَور تُم بُت پرست نہ بنو جِس طرح اُن میں سے بعض لوگ بَن گیٔے جَیسا کہ کِتاب مُقدّس میں لِکھّا ہے: ”لوگ کھانے پینے کے لیٔے بَیٹھے اَور پھر اُٹھ کر رنگ رلیاں منانے لگے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 10۱-کُرِنتِھیوں 6:10-7 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
یہ سب کچھ ہماری عبرت کے لئے واقع ہوا تاکہ ہم اُن لوگوں کی طرح بُری چیزوں کی ہَوَس نہ کریں۔ اُن میں سے بعض کی طرح بُت پرست نہ بنیں، جیسے مُقدّس نوشتوں میں لکھا ہے، ”لوگ کھانے پینے کے لئے بیٹھ گئے اور پھر اُٹھ کر رنگ رلیوں میں اپنے دل بہلانے لگے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 10۱-کُرِنتِھیوں 6:10-7 کِتابِ مُقادّس (URD)
یہ باتیں ہمارے واسطے عِبرت ٹھہریں تاکہ ہم بُری چِیزوں کی خواہِش نہ کریں جَیسے اُنہوں نے کی۔ اور تُم بُت پرست نہ بنو جِس طرح بعض اُن میں سے بن گئے تھے۔ چُنانچہ لِکھا ہے کہ لوگ کھانے پِینے کو بَیٹھے۔ پِھر ناچنے کُودنے کو اُٹھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 10