۱-کُرِنتِھیوں 1:10-2
۱-کُرِنتِھیوں 1:10-2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَے میرے بھائیو اَور بہنوں! میں نہیں چاہتا کہ تُم ہمارے آباؤاَجداد کی حالت کو بھُول جاؤ کہ وہ کِس طرح بادل کے نیچے محفوظ رہے اَور بحرِقُلزمؔ پار کرکے بچ نکلے۔ اَور اُن سَب نے بادل اَور سمُندر میں بطور حضرت مَوشہ کے پیروکار پاک غُسل لیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 10